برطانیہ میں فروخت کے لئے آپ کے مددگار – تخلیقی مواد کی کمپنی

آپ اپنی اشیا و خدمات کو برطانیہ میں فروخت کرنا چاہتے ہیں لیکن اپنے پیغام انگریزی میں تبدیل نہیں کر پا رہے۔تخلیقی مواد کی کمپنی میں پیٹربروانگریزی بولنے والے سامعین کو اپنا پیغام پہنچا سکتے ہیں

مواد کی تشکیل

۔ہم آپ کے ویب سائٹ کے مواد کو دوبارہ لکھ سکتے ہیں۔آپ کی ویب سائٹ کا ہر صفحہ 300-600 الفاظ پر مشتمل ہونا چا ہیے۔جو مواد آپ لکھوانا

چا ہتے ہیں آپ ہیمں اس صفحہ کا عنوان یا پیراگراف بتائے گے۔جس سے آپ کی ویب سائٹ برطانیہ کے گاہگوں کے لیے پر کشش اور مشہورہوجائے گی۔

سوشل میڈیا کا انتظام

سوشل میڈیا پلیٹ فارم تیزی سےمشہور ہو جاتے ہیں اور بہت جلد وائرل ہو جاتےہیں۔ ہم آپ کے لئے ٹویٹر، فیس بک ، لنکڈ اور Google+ جیسے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کا انتظام کر سکتےہیں ، ہم آپ کے منتخب کردہ پلیٹ فارم پر ہر دن ایک پرکشش اور منفرد پوسٹ شائع کرے گے، اور ہم ملوث افراد کا جواب پر تبصرہ کریں گے۔ جس کے لئے ہیمں آپ کے کاروبار کا مختصرانہ تعارف چاہئے باقی کام ہم آپ کا کر دیں گے

نیوز لیٹر

آپ کے گاہک کے ذہنوں میں سب سے آگے رہنے کے لئے نیوزلیٹر ایک بہت اچھا طریقہ ہیں۔اور ایک اچھا طرح تحریری نیوز لیٹرویب سائٹ پربڑی تیزی سے آپ کے کاروبار کی فروخت پر ٹریفک کو بہتر بنا سکتا ہیں .ہم آپ کے کاروبار کے لئے ماہانہ یا سہ ماہی نیوز لیٹر تشکیل دے سکتے ہیں ، جو آپ برطانیہ میں اپنے گاہکوں کو ای میل کر سکتے ہیں۔

آپ صرف چھ سیکنڈ اپنی ویب سائٹ کا پہلا تاثر بنا سکتے ہیں۔ 74فیصد زائرین ہجوں اور گرائمر پر توجہ دیتے ہیں اور مزید 59 فیصد ویب سائٹ زائرین ان کمپنیوں کے ساتھ کاروبار کرنے سے انکار کر دیتے ہیں جن ویب سائٹس میں واضح ہجوں اور گرائمر کی غلطیاں ہوں۔

انگریزی ، ہماری مادری زبان ہے جبکہ مواد اور سوشل میڈیا کے بغیر زندگی نا مکمل ہے۔۔ آپ ہم سے رابطہ کریں ہو دیکھیے کس طرح ہم برطانوی صارفین کو آپ کی خدمات اور مصنوعات کی فروخت میں مدد کر سکتے ہیں